🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. من قال: يشفع القرآن لصاحبه يوم القيامة
جو کہے: قرآن اپنے پڑھنے والے کی قیامت کے دن شفاعت کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30675 ترقیم الشثری: -- 32047
٣٢٠٤٧ - حدثنا عبيدة بن (حميد عن) (١) منصور عن ابي جعفر عن زاذان قال: يقال: إن القرآن شافع مشفع و (ماحل) (٢) مصدق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ط]: (ماجل).

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت زاذان نے ارشاد فرمایا: کہا جاتا ہے: قرآن ایسا سفارشی ہے جس کی سفارش قبول کی جاتی ہے، اور اپنے پڑھنے والے کا دفاع کرنے والا ہے جس کی بات کی تصدیق کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32047]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32047، ترقيم محمد عوامة 30675)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32047 in Urdu