🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. من قال (يقال): لصاحب: القرآن اقرأ وارقه
حافظ سے کہا جائے گا: پڑھتا جو اور بہشت کے درجوں پر چڑھتا جا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30681 ترقیم الشثری: -- 32053
٣٢٠٥٣ - حدثنا غندر (عن) (١) شعبة عن عمرو بن مرة عن مجاهد قال: يقال: اقرا (وارقه) (٢) ، قال: فيرفع (له) (٣) بكل آية درجة، ويزاد بكل آية حسنة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (نا).
(٢) في [ط]: (أوراقه).
(٣) سقط من: [ك].

حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: حامل قرآن سے کہا جائے گا: قرآن پڑھتا جا اور جنت کے درجات پر چڑھتا جا، راوی فرماتے ہیں: پس ہر آیت کے بدلے ایک درجہ بلند کیا جائے گا: اور ہر آیت کے ساتھ مزید ایک نیکی بڑھائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32053، ترقيم محمد عوامة 30681)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32053 in Urdu