مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. من قال (يقال): لصاحب: القرآن اقرأ وارقه
حافظ سے کہا جائے گا: پڑھتا جو اور بہشت کے درجوں پر چڑھتا جا
ترقیم عوامۃ: 30682 ترقیم الشثری: -- 32054
٣٢٠٥٤ - حدثنا جرير عن منصور عن ابي الضحى قال: كان الضحاك بن قيس يقول: يا ايها الناس علموا اولادكم واهاليكم القرآن، فإنه من كتب له من ⦗٤٣٣⦘ مسلم يدخله الله الجنة (اتاه) (١) ملكان فاكتنفاه فقالا له: (اقرا) (٢) وارتق في درج الجنة حتى (ينزلانه) (٣) به حيث انتهى علمه من القرآن (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (أياه).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ط]: (تنزلا به)، وفي [هـ]: (ينزلا به)، وفي العيال: (ينزلاه).
(٤) صحيح؛ أخرجه سعيد بن منصور (٢) (١٠)، وابن أبي الدنيا في العيال (٣١١).
حضرت ابو الضحی فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک بن قیس فرمایا کرتے تھے، اے لوگو! اپنے بچوں اور گھر والوں کو قرآن سکھاؤ۔ پس جس مسلمان کے نامہ اعمال میں اس کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے تو یہ اس کو جنت میں داخل کرائے گا، دو فرشتے اس کے پاس آئیں گے پس اس کی حفاظت کریں گے، وہ دونوں اس سے کہیں گے: قرآن پڑھتا جا اور جنت کے درجوں میں چڑھتا جا۔ یہاں تک کہ وہ دونوں اس کو اتاریں گے اس جگہ جہاں اس کا قرآن کا علم مکمل ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32054، ترقيم محمد عوامة 30682)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32054 in Urdu