مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من قرأ القرآن على عهد النبي ﷺ
جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں قرآن کی تلاوت کی
ترقیم عوامۃ: 30683 ترقیم الشثری: -- 32055
٣٢٠٥٥ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن قتادة قال: سمعت انسا يقول: قراه معاذ وابي وسعد وابو زيد قال: قلت: من ابو زيد؟ قال: احد عمومتي (على عهد النبي ﷺ) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٨١٠)، ومسلم (٢٤٦٥)، وفي جميع المصادر: (زيد بن ثابت) بدل (سعد).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ارشاد فرمایا: حضرت معاذ اور حضرت ابی ّ اور حضرت سعد اور حضرت ابو زید نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے قرآن پڑھا، قتادہ فرماتے ہیں! میں نے پوچھا! ابو زید کون تھے؟ آپ نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک عام انصاری صحابی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32055، ترقيم محمد عوامة 30683)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32055 in Urdu