🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. فيمن تعلم القرآن وعلمه
اس شخص کے بارے میں جو قرآن سیکھے اور سکھائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30694 ترقیم الشثری: -- 32066
٣٢٠٦٦ - حدثنا شبابة بن سوار قال: حدثنا شعبة عن علقمة بن مرثد (قال) (١) : عن (سعد) (٢) بن عبيدة عن ابي عبد الرحمن عن عثمان قال: قال رسول الله ﷺ:"خياركم من تعلم القرآن وعلمه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (سعيد).
(٣) صحيح؛ وتكلم الحفاظ في إدخال سعد بن عبيدة بين علقمة وأبي عبد الرحمن وقالوا: انفرد بذلك شعبة وخالفه الثوري، ولعلهما محفوظان، أخرجه البخاري (٥٠٢٧)، وأحمد (٤١٢).

حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32066، ترقيم محمد عوامة 30694)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32066 in Urdu