🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. فيمن تعلم القرآن وعلمه
اس شخص کے بارے میں جو قرآن سیکھے اور سکھائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30695 ترقیم الشثری: -- 32067
٣٢٠٦٧ - (قال) (١) حدثنا احمد بن إسحاق عن عبد الواحد بن زياد عن عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن سعد عن علي قال: قال رسول الله ﷺ:"خياركم من تعلم القرآن وعلمه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) مجهول؛ لجهالة النعمان بن سعد، أخرجه الترمذي (٢٩٠٩)، وابن عدي ٤/ ١٦١٤، والخطيب في تاريخه ١٠/ ٤٥٩، وعبد اللَّه في زيادات المسند (٣١١٨)، والدارمي (٣٣٣٧).

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32067، ترقيم محمد عوامة 30695)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32067 in Urdu