🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. فيمن تعلم القرآن وعلمه
اس شخص کے بارے میں جو قرآن سیکھے اور سکھائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30698 ترقیم الشثری: -- 32070
٣٢٠٧٠ - حدثنا عبيد الله قال: (اخبرنا) (١) إسرائيل عن ابي إسحاق عن ابي الاحوص عن عبد الله قال: لو جعل (لاحد) (٢) خمس قلائص إن صلى الغداة (بالثوية) (٣) (لبات) (٤) يقول لاهله: لقد (اتى لي) (٥) ان انطلق، والله (لان) (٦) يقعد احدكم فيتعلم خمس آيات من كتاب الله فلهن خير له من خمس قلائص وخمس قلائص (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أنبأنا).
(٢) في [ك]: (لأحدكم).
(٣) الثوية: مكان قرب الكوفة على ميلين منها، وفي [جـ]: (بالنوبة)، وفي [ط]: (بالبنوه)، وفي [هـ]: (بالقرية).
(٤) في [أ، ب، ط]: بياض.
(٥) في [أ، ب، ط]: بياض، وفي [جـ، ك]: (أبالي)، وفي [هـ]: (أنى لي).
(٦) في [جـ، ك]: (لئن)، وفي [ط، هـ]: (لا).
(٧) صحيح.

حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اگر تم میں سے ہر کسی کے لیے پانچ جوان اونٹوں کو مقرر کردیا جائے اس صورت میں کہ وہ صبح کی نماز اپنے ٹھکانے پر پڑھے، تو وہ ضرور گھر والوں کو کہے گا کہ اب کہاں ممکن ہے میرے لیے چلنا: اللہ کی قسم! تم میں سے ہر کوئی بیٹھ کر کتاب اللہ کی پانچ آیات سیکھے تو یہ اس کے حق میں پانچ جوان اونٹوں اور اونٹنیوں سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32070، ترقيم محمد عوامة 30698)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32070 in Urdu