مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. فيمن تعلم القرآن وعلمه
اس شخص کے بارے میں جو قرآن سیکھے اور سکھائے
ترقیم عوامۃ: 30697 ترقیم الشثری: -- 32069
٣٢٠٦٩ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا موسى بن علي قال: سمعت ابي يحدث عن عقبة بن عامر قال: خرج إلينا رسول الله ﷺ ونحن في الصفة فقال:"ايكم يحب ان يغدو كل يوم إلى بطحان او العقيق، فياتي منه بناقتين كوماوين في غير إثم ولا قطيعة رحم؟"، قلنا: (١) يا رسول الله، كلنا نحب ذلك، قال:" (فلان) (٢) يغدو احدكم إلى المسجد فيعلم، او يقرا (آيتين) (٣) من كتاب الله خير له من (ناقتين، وثلاث (خير له من ثلاث) (٤) ، و) (٥) اربع خير له من اربع (ومثل) (٦) اعدادهن من الإبل" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: زيادة (بلى).
(٢) في [هـ]: (أفلا).
(٣) في [ط]: (يتين).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، ط].
(٥) ما بين القوسين ساقط من: [ك].
(٦) في [ك]: (مل)، وفي [هـ]: (من).
(٧) صحيح؛ أخرجه مسلم (٨٠٣)، وأحمد (١٧٤٠٨).
حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اس حال میں کہ ہم لوگ صفہ میں تھے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کون شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ وہ صبح سویرے بطحان یا عقیق کے مقام پر جائے اور دو اونٹنیاں اعلی رضی اللہ عنہ سے اعلی رضی اللہ عنہ بغیر کسی قسم کے گناہ اور قطع رحمی کے پکڑ لائے۔ صحابہ نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! اس کو تو ہم سب پسند کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں جا کردو آیتوں کا پڑھنا یا پڑھا دینا دو اونٹنیوں سے اور تین آیات کا تین اونٹنیوں سے۔ اسی طرح چار آیات کا چار اونٹنیوں سے افضل ہے۔ اور ان کے برابر اونٹوں سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32069، ترقيم محمد عوامة 30697)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32069 in Urdu