مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. في الوصية بالقرآن وقراءته
قرآن اور اس کے پڑھنے کی وصیت کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30700 ترقیم الشثری: -- 32072
٣٢٠٧٢ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه عن جابر ان النبي ﷺ ⦗٤٣٩⦘ قال:"تركت فيكم ما (لن) (١) تضلوا بعده إن اعتصمتم به كتاب الله" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (إن).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢١٨)، وابن حبان (١٤٥٧)، وابن خزيمة (٢٨٠٩)، وأبو داود (١٩٠٥)، والنسائي (٤٠٠١).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں تمہارے درمیان وہ چیز چھوڑ کر جا رہا ہوں اگر تم اس کو مضبوطی سے پکڑ لو گے تو کبھی بھی گمراہ نہیں ہو گے: وہ کتاب اللہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32072، ترقيم محمد عوامة 30700)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32072 in Urdu