🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. في الوصية بالقرآن وقراءته
قرآن اور اس کے پڑھنے کی وصیت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30701 ترقیم الشثری: -- 32073
٣٢٠٧٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا حسان بن إبراهيم عن سعيد بن مسروق عن (يزيد) (١) بن (حيان) (٢) عن زيد بن ارقم قال: دخلنا عليه، فقلنا له: قد رايت خيرا، (صحبت) (٣) رسول الله ﷺ وصليت خلفه، فقال: نعم، وإنه خطبنا (فقال) (٤) :"إني تارك فيكم كتاب الله، هو حبل الله من اتبعه كان على الهدى، ومن تركه كان على الضلالة" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (زيد).
(٢) في [أ، ط، ك، هـ]: (حباب).
(٣) في [ك]: (صبحت)، وفي [جـ]: (صحبت).
(٤) في [ك]: (قال).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٤٠٨)، وأحمد (١٩٢٦٥).

حضرت یزید بن حبان فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر خدمت ہوئے تو ہم نے ان سے کہا: تحقیق آپ نے خیر کو دیکھا، آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت پائی، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ نے فرمایا: جی ہاں! بیشک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو خطاب کیا اور فرمایا: میں تمہارے درمیان کتاب اللہ چھوڑے جار ہا ہوں۔ یہ اللہ کی رسی ہے جو اس کی پیروی کرے گا وہ ہدایت پر ہوگا، اور جو شخص اس کو چھوڑے گا وہ گمراہی پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32073، ترقيم محمد عوامة 30701)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32073 in Urdu