🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. في قرأ مائة آية أو أكثر
جو قرآن کی سو آیات یا اس سے زیادہ پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30705 ترقیم الشثری: -- 32077
٣٢٠٧٧ - حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن عبيدة قال: اخبرني محمد بن إبراهيم بن الحارث عن (يحنس) (١) ابي موسى عن راشد بن سعد اخ لام الدرداء عن ابي الدرداء قال: قال رسول الله ﷺ:"من قرا مائة آية (او اكثر) (٢) في ليلة لم ⦗٤٤١⦘ يكتب من الغافلين، ومن قرا بمائتي آية كتب من القانتين، ومن قرا (خمسمائة آية إلى الف آية) (٣) اصبح له قنطار من الاجر (٤) القيراط مثل التل العظيم" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: بياض.
(٢) سقط من: [هـ، ك].
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (بألف آية إلى خمسمائة).
(٤) في [هـ]: زيادة (و)
(٥) ضعيف منقطع؛ موسى بن عبيدة ضعيف، وراشد بن سعد لم يسمع من أبي الدرداء، أخرجه عبد بن حميد (٢٠٠)، والبغوي في التفسير ٤/ ٤١١، وأبو يعلى وابن أبي عمر كما في المطالب العالية (٣٤٧٢).

حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات میں قرآن کی سو آیات کی تلاوت کرتا ہے تو وہ غافلین میں نہیں لکھا جائے گا، اور جو شخص دو سو آیات کی تلاوت کرے تو وہ فرمانبرداروں میں لکھا جائے گا، اور جو شخص پانچ سو آیات سے لے کر ہزار آیات تک تلاوت کرے گا تو وہ اس حال میں صبح کرے گا کہ اس کے نامہ اعمال میں بہت زیادہ اجر لکھ دیا جائے گا۔ جس کا ایک قیراط بہت بڑے ٹیلہ کی مثل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32077، ترقيم محمد عوامة 30705)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32077 in Urdu