🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. في قرأ مائة آية أو أكثر
جو قرآن کی سو آیات یا اس سے زیادہ پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30706 ترقیم الشثری: -- 32078
٣٢٠٧٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن سالم بن ابي الجعد عن معاذ انه قال: من قرا في ليلة (بثلاثمائة) (١) آية كتب من القانتين، ومن (قرا) (٢) بالف آية كان له (قنطاران) (٣) القيراط منه افضل مما (على) (٤) الارض من شيء (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ثلاثمائة).
(٢) في [ك]: (فقر).
(٣) في [هـ]: (قنطار، إن).
(٤) في [هـ]: (في).
(٥) منقطع؛ سالم لم يسمع من معاذ.

حضرت سالم بن ابی الجعد فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات میں تین سو آیات پڑھے تو وہ شخص فرمانبرداروں میں لکھ دیا جائے گا، اور جو شخص ایک ہزار آیات پڑھے تو اس کے لیے دو اجر کے ڈھیر ہوں گے، جس کا ایک قیراط زمین پر موجود ہر چیز سے افضل و بڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32078، ترقيم محمد عوامة 30706)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32078 in Urdu