مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. في قرأ مائة آية أو أكثر
جو قرآن کی سو آیات یا اس سے زیادہ پڑھے
ترقیم عوامۃ: 30707 ترقیم الشثری: -- 32079
٣٢٠٧٩ - حدثنا ابو الاحوص عن الاعمش عن مجاهد عن عبد الله بن ضمرة عن كعب قال: من قرا في ليلة مائة آية كتب من القانتين.
حضرت عبد اللہ بن ضمرہ فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات میں سو آیات پڑھے تو وہ فرمانبرداروں میں لکھ دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32079، ترقيم محمد عوامة 30707)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32079 in Urdu