مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. في قرأ مائة آية أو أكثر
جو قرآن کی سو آیات یا اس سے زیادہ پڑھے
ترقیم عوامۃ: 30709 ترقیم الشثری: -- 32081
٣٢٠٨١ - حدثنا الفضل بن دكين عن (فطر) (١) عن ابي إسحاق عن ابي الاحوص عن عبد الله قال: من قرا في ليلة خمسين آية لم يكتب من الغافلين، ومن قرا مائة آية كتب من القانتين، ومن قرا ثلاثمائة آية كتب له قنطار، ومن قرا تسعمائة آية فتح له (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (مطر).
(٢) صحيح.
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا؛ جو شخص رات میں پچاس آیات پڑھے تو وہ غافلین میں شمار نہیں ہوتا۔ اور جو شخص سو آیات پڑھے تو وہ فرمانبرداروں میں سے لکھ دیا جاتا ہے، اور جو شخص تین سو آیات پڑھے تو اس کے لیے اجر کا ایک ڈھیر لکھ دیا جاتا ہے۔ اور جو شخص سات سو آیات پڑھے تو اس کے لیے جنت کا دروازہ کھول دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32081، ترقيم محمد عوامة 30709)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32081 in Urdu