🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. في قرأ مائة آية أو أكثر
جو قرآن کی سو آیات یا اس سے زیادہ پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30710 ترقیم الشثری: -- 32082
٣٢٠٨٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: من قرا في ليلة بمائة آية لم يكتب من الغافلين، ومن قرا بمائتي آية كتب من القانتين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص رات میں سو آیات پڑھے تو وہ غافلین میں سے شمار نہیں ہوگا اور جو شخص دو سو آیات پڑھے تو وہ فرمانبرداروں میں سے لکھ دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32082، ترقيم محمد عوامة 30710)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32082 in Urdu