مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من كره أن يفسر القرآن
جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے
ترقیم عوامۃ: 30723 ترقیم الشثری: -- 32096
٣٢٠٩٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابن عون عن ابن سيرين قال: سالت عبيدة عن آية (في) (١) كتاب الله، فقال: عليك بتقوى الله والسداد فقد ذهب ⦗٤٤٦⦘ الذين كانوا (يعلمون) (٢) فيم انزل القرآن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (من).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (يعملون).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے کتاب اللہ کی ایک آیت کے متعلق پوچھا؟ تو آپ نے فرمایا: تجھ پر لازم ہے اللہ سے ڈرنا اور راست روی، بلاشبہ چلے گئے وہ لوگ جو جانتے تھے کہ کس بارے میں قرآن نازل ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32096، ترقيم محمد عوامة 30723)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32096 in Urdu