مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من كره أن يفسر القرآن
جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے
ترقیم عوامۃ: 30727 ترقیم الشثری: -- 32100
٣٢١٠٠ - حدثنا علي بن (مسهر) (١) عن الحسن بن عمرو عن الشعبي قال: ادركت اصحاب (عبد الله) (٢) واصحاب (علي) (٣) وليس هم لشيء من العلم اكره منهم (لتفسير) (٤) القرآن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (فهر).
(٢) في [ك]: (علي).
(٣) في [ك]: (عبد اللَّه).
(٤) في [أ، ب، ط]: (كتفسير).
امام شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے شاگردوں کو پایا اس حال میں کہ ان کے نزدیک علم میں قرآن کی تفسیر بیان کرنا سب سے زیادہ ناپسندیدہ تھا۔ شعبی نے فرمایا: اور حضرت ابوبکر فرمایا کرتے تھے: کون سا آسمان مجھ پر سایہ کرے گا، اور کون سی زمین مجھے پناہ دے گی۔ جب میں قرآن کے بارے میں ایسی بات کہوں جس کا مجھے علم نہیں؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32100، ترقيم محمد عوامة 30727)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32100 in Urdu