🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. القرآن على كم (نزل حرفا)
قرآن کتنے حروف پر نازل ہوا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30744 ترقیم الشثری: -- 32119
٣٢١١٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد قال: حدثني عبد الله بن عيسى عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: اخبرني ابي بن كعب ان رسول الله ﷺ [قال:"إن ربي ارسل إلي ان اقرا القرآن على سبعة احرف" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٨٢٠)، وأحمد (٢١١٧١).
حضرت ابی ّ بن کعب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ میرے رب نے میری طرف قاصد بھیجا ہے کہ میں قرآن کو سات حروف پر پڑھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32119، ترقيم محمد عوامة 30744)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32119 in Urdu