🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. القرآن على كم (نزل حرفا)
قرآن کتنے حروف پر نازل ہوا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30745 ترقیم الشثری: -- 32120
٣٢١٢٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مجاهد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن ابي كعب ان النبي ﷺ] (١) اتاه جبريل فقال: إن الله يامرك ان تقرا امتك القرآن على سبعة احرف، فايما حرف قراوا عليه فقد اصابوا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: سقط ما بين المعكوفين.
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٨٢٠).

حضرت ابی ّ بن کعب فرماتے ہیں کہ حضرت جبرائیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور فرمایا: اللہ آپ کو حکم دیتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی امت کو سات حروف پر قرآن پڑھائیں۔ پس وہ جس حرف کے ساتھ بھی پڑھیں گے وہ حق بجانب ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32120، ترقيم محمد عوامة 30745)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32120 in Urdu