🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. ممن يؤخذ القرآن
ان لوگوں کا بیان جن سے قرآن لیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30758 ترقیم الشثری: -- 32133
٣٢١٣٣ - حدثنا حسين بن علي عن ابن عيينة عن داود بن (شابور) (١) عن مجاهد قال: كنت (اتحدى) (٢) الناس بالحفظ للقرآن، حتى صليت خلف مسلمة بن مخلد فافتتح البقرة فما اخطا فيها واوا ولا الفا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (سابور).
(٢) في [أ، ب، جـ، هـ]: (اتخذ)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ٢/ (٦١)، وتاريخ ابن عساكر ٥٨/ ٦٣.

حضرت داؤد بن شابور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا: میں لوگوں میں قرآن کا پکا حافظ ہونے کی وجہ سے فخر کرتا تھا، یہاں تک کہ میں نے حضرت مسلمہ بن مخلد کے پیچھے نماز پڑھی۔ پس انہوں نے سورة بقرہ شروع کی اور اس میں الف اور واؤ تک کی غلطی بھی نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32133]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32133، ترقيم محمد عوامة 30758)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32133 in Urdu