مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. ممن يؤخذ القرآن
ان لوگوں کا بیان جن سے قرآن لیا گیا ہے
ترقیم عوامۃ: 30759 ترقیم الشثری: -- 32134
٣٢١٣٤ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عمر قال: قال رسول الله ﷺ:"من سره ان يقرا القرآن رطبا كما انزل، (فليقراه) (١) على قراءة ابن ام (عبد) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فليقرأ).
(٢) في [ك]: (معبد).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٧٥)، والترمذي (١٦٩)، وابن حبان (٢٠٣٤)، وابن خزيمة (١١٥٦).
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص چاہتا ہے کہ وہ قرآن کو ویسے ہی تروتازہ پڑھے جیسا کہ وہ اترا تھا۔ پس اسے چاہیے کہ وہ ابن ام عبد کی قراءت کے مطابق پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32134]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32134، ترقيم محمد عوامة 30759)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32134 in Urdu