🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. في القراءة يسرع فيها
قراء ت میں جلدی کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30785 ترقیم الشثری: -- 32160
٣٢١٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبيد المكتب قال: سئل مجاهد عن رجلين قرا احدهما البقرة وقرا (الآخر) (١) البقرة وآل عمران، (فكان) (٢) ركوعهما (وسجودهما) (٣) وجلوسهما سواء، ايهما افضل؟ قال: الذي قرا البقرة، ثم قرا مجاهد: ﴿وقرآنا فرقناه لتقراه على الناس على مكث ونزلناه تنزيلا﴾ [الإسراء: ١٠٦] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (آخر).
(٢) في [هـ]: (وكان).
(٣) في [أ]: (وسجوهما).

حضرت عبید مکتب فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد سے ایسے دو آدمیوں کے بارے میں پوچھا گیا جن میں سے ایک نے سورة بقرہ پڑھی اور دوسرے نے سورة بقرہ اور سورة آل عمران پڑھی، اور ان دونوں کے رکوع اور سجدے اور ان دونوں کا بیٹھنا برابر تھا۔ ان دونوں میں سے کون افضل ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: جس نے سورة بقرہ پڑھی، پھر مجاہد نے تائید میں یہ آیت پڑھی: اور نازل کیا ہے ہم نے اس قرآن کو واضح مضامین کے ساتھ تاکہ پڑھ کر سناؤ تم اسے انسانوں کو ٹھہر ٹھہر کر اور نازل کیا ہے ہم نے اس کو بتدریج (حسب موقع)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32160، ترقيم محمد عوامة 30785)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32160 in Urdu