مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. في القراءة يسرع فيها
قراء ت میں جلدی کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30786 ترقیم الشثری: -- 32161
٣٢١٦١ - حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا عبيد الله بن عبد الرحمن بن (موهب) (٢) قال: سمعت محمد بن كعب القرظي يقول: لان اقرا: ﴿إذا زلزلت﴾ و ﴿القارعة﴾ ارددهما واتفكر فيهما، احب إلي من ان (اهذ) (٣) القرآن (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ]: (مرهب).
(٣) في [ط]: (هذ).
(٤) في [هـ]: زيادة (هذا).
حضرت عبید اللہ بن عبد الرحمن بن موھب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن کعب القرظی کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ! میں ان سورتوں کو پڑھوں: اذا زلزلت الارض اور سورة القارعۃ کو۔ میں ان دونوں کو بار بار پڑھوں اور ان دونوں میں غور و فکر کروں یہ مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں قرآن کو جلدی جلدی پڑھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32161، ترقيم محمد عوامة 30786)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32161 in Urdu