🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. في الصلاة في الثوب الواحد
ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3207 ترقیم الشثری: -- 3220
٣٢٢٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) داود بن ابي هند عن ابي نضرة عن ابي سعيد الخدري قال: اختلف ابي بن كعب وابن مسعود في الصلاة في الثوب الواحد فقال ابي: ثوب، وقال ابن مسعود: ثوبان، فخرج عليهما عمر فلامهما وقال: إنه ليسوءني ان يختلف اثنان من اصحاب محمد ﷺ في الشيء الواحد، فعن اي فتياكما صدر الناس اما ابن مسعود فلم يال، والقول ما قال ابي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه البيهقي ٢/ ٢٣٨، وعبد اللَّه بن أحمد في زوائد المسند ١/ ١٤٦، وعبد الرزاق (١٣٨٤)، والطبراني (٩٥٠٦).
حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، قال: اخبرنا داود بن ابي هند، عن ابي نضرة، عن ابي سعيد الخدري ، قال:" اختلف ابي بن كعب وابن مسعود في الصلاة في الثوب الواحد، فقال ابي: ثوب، وقال ابن مسعود: ثوبان فخرج عليهما عمر فلامهما، وقال: إنه ليسوءني ان يختلف اثنان من اصحاب محمد صلى الله عليه وسلم في الشيء الواحد فعن اي فتياكما صدر الناس؟ اما ابن مسعود فلم يال والقول ما قال ابي"
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب اور حضرت ابن مسعود کا ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے بارے میں اختلاف ہوگیا، حضرت ابی فرماتے تھے کہ ایک کپڑا کافی ہے۔ حضرت ابن مسعود فرماتے تھے کہ دو کپڑے ضروری ہیں۔ حضرت عمر ان کے پاس تشریف لائے اور ان دونوں حضرات کو ڈانٹا اور فرمایا کہ مجھے یہ بات بہت گراں گذرتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کسی ایک چیز کے بارے میں ا ختلاف کریں۔ اس صورت میں تم دونوں میں سے کس کے فتویٰ پر لو گ عمل کریں گے۔ باقی رہی بات تو ابن مسعود نماز میں کمی سے بچنا چاہتے ہیں اور اس کے کمال کو حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں البتہ میرے نزدیک حضرت ابی کی بات زیادہ راجح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3220، ترقيم محمد عوامة 3207)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3220 in Urdu