🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في المعوذتين
معوّذتین کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30828 ترقیم الشثری: -- 32204
٣٢٢٠٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم عن زر قال: قلت لابي: إن ابن مسعود لا يكتب المعوذتين في مصحفه فقال: إني سالت عنهما النبي ﷺ فقال:"قيل لي فقلت:"، فقال ابي: (فنحن) (١) نقول كما قيل لنا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (ونحن).
(٢) ضعيف؛ عاصم يخطيء كثيرًا في روايته عن زر، وأخرجه أحمد (٢١١٨٦)، وابن حبان (٧٩٧)، وعبد الرزاق في التفسير ٢/ ٤١١، والطحاوي في شرح المشكل (١٢١)، والطبراني (١٠٢١١)، وأبو عبيد في فضائل القرآن ص ٢٧٢، والطيالسي (٥٤١).

حضرت زرّ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابی سے پوچھا! حضرت ابن مسعود معوذتین کو صحیفہ میں نہیں لکھتے اور فرماتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ان دونوں سورتوں کی بابت سوال کیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ تو مجھے پڑھنے کے لیے دی گئی تھیں پس میں نے ان کو پڑھ لاِ۔ تو حضرت ابی ّ نے جواباً ارشاد فرمایا: اور ہم ان کو پڑھتے ہیں جیسا کہ ہمیں کہا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32204، ترقيم محمد عوامة 30828)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32204 in Urdu