🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. (التعشير) في المصحف
قرآن میں اعشار کی نشانی لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30877 ترقیم الشثری: -- 32253
٣٢٢٥٣ - حدثنا ابو خالد عن حجاج عن شيخ عن عبد الله انه راى خطا في (مصحف) (١) (فحكه) (٢) وقال: لا تخلطوا فيه غيره (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (المصحف).
(٢) في [أ، ب]: (فحله).
(٣) مجهول، لإبهام الراوي عن عبد اللَّه.

حضرت حجاج اپنے استاذ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک مصحف میں خاص نشان لگا دیکھا تو اس کو مٹا دیا اور فرمایا: قرآن میں اس کے غیر کی آمیزش مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32253، ترقيم محمد عوامة 30877)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32253 in Urdu