مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في درس القرآن وعرضه
قرآن کو یاد کرنے اور دور کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30917 ترقیم الشثری: -- 32293
٣٢٢٩٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن شبل عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: عرضت القرآن على ابن عباس ثلاث عرضات (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما پر تین مرتبہ قرآن کا دور کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32293، ترقيم محمد عوامة 30917)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32293 in Urdu