مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في درس القرآن وعرضه
قرآن کو یاد کرنے اور دور کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30918 ترقیم الشثری: -- 32294
٣٢٢٩٤ - [حدثنا ابن نمير قال: حدثنا محمد بن إسحاق عن ابان بن صالح عن مجاهد قال: عرضت القرآن على ابن عباس من فاتحته إلى خاتمته ثلاث عرضات (اقفه) (١) عند كل آية] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أفقه)، وفي [جـ]: (أوقفه).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) حسن؛ صرح ابن إسحاق بالسماع عند الحاكم ٢/ ٣٠٧.
حضرت ابان بن صالح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: میں نے تین مرتبہ شروع قرآن سے لے کر آخر تک حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے سامنے دور کیا۔ میں ہر آیت پڑھنے کے وقت ٹھہرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32294]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32294، ترقيم محمد عوامة 30918)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32294 in Urdu