مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في درس القرآن وعرضه
قرآن کو یاد کرنے اور دور کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30921 ترقیم الشثری: -- 32297
٣٢٢٩٧ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا موسى بن علي قال: سمعت ابي يقول: امسكت على فضالة بن عبيد القرآن حتى فرغ منه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہ ّ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ: میں حضرت فضالہ بن عبید کے پاس ان کا قرآن سننے کے لیے اس وقت تک ٹھہرا جب تک انہوں نے اسے مکمل نہ کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32297، ترقيم محمد عوامة 30921)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32297 in Urdu