🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. في درس القرآن وعرضه
قرآن کو یاد کرنے اور دور کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30922 ترقیم الشثری: -- 32298
٣٢٢٩٨ - حدثنا حسين بن علي عن ابن عيينة عن ابن (جريج) (١) وعن ابن سيرين عن عبيدة قال: القراءة التي عرضت على النبي ﷺ في العام الذي قبض فيه هي القراءة التي (يقراها) (٢) الناس اليوم (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (جريح).
(٢) في [ك]: (يقرأه).
(٣) في [أ، ط، هـ]: زيادة (فيه).
(٤) مرسل؛ عبيدة ليس صحابيًا.

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ نے ارشاد فرمایا: وہ قراءت جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ان کے انتقال والے سال پڑھی گئی تھی یہ وہی قراءت تھی جو لوگ آج پڑھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32298، ترقيم محمد عوامة 30922)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32298 in Urdu