🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا في صفة الإيمان
جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30955 ترقیم الشثری: -- 32331
٣٢٣٣١ - حدثنا زيد بن الحباب عن علي بن مسعدة (قال: حدثنا) (١) قتادة قال: (حدثنا) (٢) انس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:" (الإسلام) (٣) علانية والإيمان في القلب ثم يشير بيده إلى صدره (و) (٤) التقوى هاهنا التقوى هاهنا" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (أخبرنا).
(٢) في [و]: (أخبرنا).
(٣) في [ك]: (الإيمان).
(٤) زائدة في: [أ، جـ، ط]، وفي [هـ]: (ويقول).
(٥) ضعيف؛ لضعف علي بن مسعدة، أخرجه أحمد (١٢٣٨١)، وأبو يعلى (٢٩٢٣)، والبزار (٢٠/ كشف)، والعقيلي ٢/ ٢٥٠، وابن عدي ٥/ ١٨٥٠، وابن حبان في المجروحين ٢/ ١١١، والخطيب في الموضح ٢/ ٢٤٩.

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسلام تو ظاہری انقیاد کا نام ہے، اور ایمان دل میں ہوتا ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اپنے سینہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: تقویٰ یہاں ہوتا ہے، تقویٰ یہاں ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32331، ترقيم محمد عوامة 30955)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32331 in Urdu