🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا في صفة الإيمان
جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30956 ترقیم الشثری: -- 32332
٣٢٣٣٢ - حدثنا مصعب بن المقدام قال حدثنا ابو هلال (عن قتادة) (١) عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"لا إيمان لمن لا امانة له" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زائدة في: [هـ].
(٢) ضعيف؛ لضعف أبي هلال، أخرجه أحمد (١٢٣٨٣)، وعبد بن حميد (١١٩٨)، وأبو يعلى (٢٨٦٣)، والبزار (١٠٠/ كشف)، والدولابي ٢/ ١٥٤، وابن عدي ٦/ ٢٢٢١، والبيهقي ٦/ ٢٨٨، والطبراني في الأوسط (٢٦٢٧)، والقضاعي (٨٤٩)، والبغوي (٣٨).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص میں امانت داری نہیں اس میں ایمان بھی کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32332، ترقيم محمد عوامة 30956)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32332 in Urdu