مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما قالوا في صفة الإيمان
جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
ترقیم عوامۃ: 30958 ترقیم الشثری: -- 32334
٣٢٣٣٤ - حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) الاعمش عن سليمان بن (ميسرة) (٢) عن طارق بن شهاب قال: قال عبد الله: إن الرجل ليذنب الذنب فينكت في قلبه نكتة سوداء، ثم يذنب الذنب (فينكت) (٣) (اخرى) (٤) حتى يصير (لون) (٥) قلبه لون الشاة الربداء (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (أخبرنا).
(٢) في [و]: (مسرة).
(٣) في [و]: (فتنكت).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٥) زائدة في: [ك، و].
(٦) صحيح.
حضرت طارق بن شھاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بیشک جب آدمی کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نقطہ پیدا ہوجاتا ہے۔ پھر جب وہ دوبارہ گناہ کرتا ہے تو دوسرا نکتہ پیدا ہوجاتا ہے یہاں تک کہ اس کا دل خاکستری رنگ کی بکری کی طرح ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32334، ترقيم محمد عوامة 30958)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32334 in Urdu