🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا في صفة الإيمان
جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30957 ترقیم الشثری: -- 32333
٣٢٣٣٣ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا عوف عن عبد الله بن عمرو بن هند الجملي قال: قال علي (١) : الإيمان (يبداه) (٢) (نقطة) (٣) بيضاء في القلب، كلما ازداد ⦗١٤⦘ الإيمان ازدادت بياضا حتى يبيض القلب كله، والنفاق (يبداه) (٤) (نقطة) (٥) سوداء في القلب، كلما (ازداد النفاق) (٦) ازدادت سوادا حتى يسود القلب كله، والذي نفسي بيده لو شققتم (عن) (٧) قلب مؤمن لوجدتموه ابيض (القلب) (٨) ، ولو شققتم (عن) (٩) قلب منافق (لو) (١٠) جدتموه اسود (القلب) (١١) (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [و]: (رض).
(٢) في [هـ]: (يبدو).
(٣) في [و]: (لحظة).
(٤) في [هـ]: (يبدو).
(٥) في [و]: (لحظة).
(٦) سقط من: [أ، ط].
(٧) في [أ، ط]: (على).
(٨) زيادة من: [و].
(٩) في [أ، ط]: (على).
(١٠) في [و]: (و).
(١١) سقط من: [هـ].
(١٢) مجهول منقطع؛ عبد اللَّه بن علي بن هند الجميلي ضعيف، ولم يثبت سماعه من علي، أخرجه البيهقي في الشعب (٣٨).

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بن ھند الجملی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ایمان کی شروعات دل میں ایک سفید نقطہ سے ہوتی ہے۔ جیسے جیسے ایمان بڑھتا رہتا ہے سفیدی میں بھی اضافہ ہوتا ہے، یہاں تک کہ ایمان کے نور سے مومن کا سارا دل سفید ہوجاتا ہے اور نفاق کی شروعات دل میں ایک سیاہ نقطہ سے ہوتی ہے، جیسے جیسے نفاق بڑھتا ہے سیاہی میں بھی زیادتی ہوتی ہے، یہاں تک کہ سارا دل ہی نفاق کی ظلمتوں سے کالا ہوجاتا ہے۔ اور قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے، اگر تم مومن کے دل کو چیر کر دیکھو تو ضرور تم اس کو سفید پاؤ گے، اور اگر تم منافق کے دل کو چیر کر دیکھو تو ضرور تم اس کو سیاہ پاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32333، ترقيم محمد عوامة 30957)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32333 in Urdu