مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما قالوا في صفة الإيمان
جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
ترقیم عوامۃ: 30962 ترقیم الشثری: -- 32338
٣٢٣٣٨ - حدثنا وكيع قال حدثنا هشام بن (عروة) (١) عن ابيه قال: لا يغرنكم صلاة امرئ ولا صيامه، من (شاء) (٢) صام ومن (شاء) (٣) صلى، (الا) (٤) لا دين لمن لا امانة له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عمرو).
(٢) في [هـ]: (شاه)، وفي [ط]: (شام).
(٣) في [هـ]: (شاء)، وفي [ط]: (شام).
(٤) سقط من: [و].
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا؛ تمہیں ہرگز دھوکہ میں مت ڈالے کسی کا نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا، جو چاہے نماز پڑھتا ہو اور جو چاہے روزہ رکھتا ہو، لیکن جس میں امانت داری نہیں اس کا دین میں کوئی حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32338، ترقيم محمد عوامة 30962)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32338 in Urdu