🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا في صفة الإيمان
جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30963 ترقیم الشثری: -- 32339
٣٢٣٣٩ - حدثنا عفان قال حدثنا حماد (بن سلمة) (١) عن (ابي) (٢) جعفر الخطمي عن ابيه عن جده عمير بن حبيب بن (خماشة) (٣) انه قال: الإيمان يزيد وينقص) (قيل) (٤) (له) (٥) : (وما) (٦) زيادته وما نقصانه؛ قال: إذا ذكرناه وخشيناه فذلك زيادته، وإذا غفلنا ونسينا وضيعنا فذلك نقصانه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطة من: [جـ، ك].
(٢) سقط من النسخ، وتم إثباتها من كتب التراجم، انظر: التاريخ الكبير ٦/ ٥٣١، ٥٤١، والجرح والتعديل ٦/ ٣٧٩، والثقات ٣/ ٢٩٩ و ٧/ ٢٧٢، وتهذيب الكمال ٢٢/ ٣٧١، ٣٩١.
(٣) في [جـ]: (خشامة)، وفي [أ، ب، جـ، ط، ك]: (حسامة).
(٤) في [و]: (فقيل).
(٥) سقط من: [و].
(٦) في [و]: (فيما).

حضرت عمیر بن حبیب بن خماشہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: ایمان میں کمی زیادتی ہوتی ہے، ان سے پوچھا گیا: ایمان کی کمی و زیادتی کیا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: جب ہم اس کا ذکر کریں اور اس ذات سے ڈریں تو یہ ایمان کا زیادہ ہونا ہے، اور جب ہم اس سے غافل ہوجائیں اور اسے بھول جائیں اور ہم اس کو ضائع کریں تو یہ اس کا کم ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32339، ترقيم محمد عوامة 30963)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32339 in Urdu