مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. باب
ترقیم عوامۃ: 30981 ترقیم الشثری: -- 32358
٣٢٣٥٨ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"مثل المؤمن مثل الزرع لا (تزال) (١) الريح (تميله) (٢) ولا يزال المؤمن (يصيبه) (٣) (البلاء) (٤) ، ومثل الكافر كمثل شجرة (الارزة) (٥) لا تهتز حتى تستحصد" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (يزال).
(٢) في [أ، ب، ط]: (يميله).
(٣) سقط من: [ك]، وفي [جـ]: (حلا).
(٤) في [أ، ب، جـ، ط]: (بلاء).
(٥) في [و]: (الأرز).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٤٤)، ومسلم (٢٨٠٩).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کی مثال اس کھیتی کی سی ہے جس کو ہوا مسلسل جھکاتی رہتی ہے، اور اسی طرح مومن بھی ہمیشہ بلاؤں اور مصیبتوں میں مبتلا رہتا ہے۔ اور کافر کی مثال صنوبر کے درخت کی سی ہے وہ نشو ونما نہیں پاتا یہاں تک کہ اس کے کٹنے کا وقت آجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32358، ترقيم محمد عوامة 30981)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32358 in Urdu