مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. باب
ترقیم عوامۃ: 30982 ترقیم الشثری: -- 32359
٣٢٣٥٩ - حدثنا ابن نمير قال: (حدثنا) (١) زكريا عن (سعد) (٢) بن إبراهيم (قال) (٣) : (اخبرني) (٤) (ابن) (٥) كعب بن مالك عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"المؤمن كمثل (الخامة من) (٦) الزرع، (تفيئها) (٧) الريح تصرعها مرة، وتعدلها اخرى حتى تهيج، ومثل الكافر كمثل الارزة (المجذية) (٨) على اصولها (٩) لا (يغلبها) (١٠) شيء حتى يكون انجعافها مرة واحدة" (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (أخبرنا).
(٢) في [هـ]: (سعيد).
(٣) سقط من: [و].
(٤) في [و]: (حدثني).
(٥) في [أ، هـ]: (أبي بن).
(٦) في [هـ]: (خامة).
(٧) في [أ، ب، ط]: (شبتها).
(٨) أي: الثابتة، وفي [أ، ب، هـ]: (المجدبة)
(٩) في [ك]: زيادة (حتى).
(١٠) في [هـ] و: (يفيئها).
(١١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٤٣)، ومسلم (٢٨١٠).
حضرت کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کی مثال اس ناپختہ کمزور کھیتی کی سی ہے جس کو ہوا حرکت دیتی رہتی ہے۔ ایک مرتبہ اس کو پچھاڑتی ہے اور پھر دوسری مرتبہ اس کو سیدھا کھڑا کردیتی ہے یہاں تک کہ وہ خشک ہوجاتی ہے، اور کافر کی مثال اس صنوبر کے درخت کی سی ہے جو اپنی جڑوں پر مضبوط کھڑا ہوتا ہے اس کو کوئی چیز بھی نہیں ہلا سکتی یہاں تک کہ وہ ایک مرتبہ ہی اکھڑ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32359، ترقيم محمد عوامة 30982)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32359 in Urdu