🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30983 ترقیم الشثری: -- 32360
٣٢٣٦٠ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن يحيى (بن سعيد) (١) عن بشير بن نهيك عن ابي هريرة قال: مثل المؤمن الضعيف كمثل الخامة من الزرع، تميلها الريح مرة وتقيمها مرة (٢) ، قال: (اخرى) (٣) قلت: فالمؤمن القوي؟ قال: مثل ⦗٢٨⦘ النخلة تؤتي اكلها (كل) (٤) حين في ظلها ذلك (ولا) (٥) (تميلها) (٦) الريح (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن سعد)، وفي [أ]: (بن سعد).
(٢) زيادة في [و]: (فالمؤمن القوي).
(٣) زيادة في: [و].
(٤) زيادة في: [ب، جـ، ك].
(٥) سقط من: [أ، ب].
(٦) في [و]: (تقلبها).
(٧) صحيح.

حضرت بشیر بن نہیک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کمزور مومن کی مثال ناپختہ کھیتی کی سی ہے۔ ہوا کبھی اس کو جھکا دیتی ہے۔ اور کبھی اس کو سیدھا کھڑا کردیتی ہے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا: اور قوی مومن کی مثال؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کی مثال کھجور کے درخت کی سی ہے جو اپنا پھل دیتا ہے جب بھی کوئی اس کے سائے میں ہوتا ہے اور ہوا اس کو کبھی نہیں جھکاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32360، ترقيم محمد عوامة 30983)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32360 in Urdu