مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 30991 ترقیم الشثری: -- 32368
٣٢٣٦٨ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن الاجلح عن الشعبي قال: اشهد انه مؤمن بالطاغوت كافر بالله -يعني الحجاج.
حضرت اجلح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ شیاطین پر ایمان رکھتا ہے اور اللہ سے کفر کرتا ہے۔ یعنی حجاج بن یوسف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32368، ترقيم محمد عوامة 30991)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32368 in Urdu