مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 30992 ترقیم الشثری: -- 32369
٣٢٣٦٩ - حدثنا فضيل بن عياض عن الاعمش عن خيثمة عن عبد الله بن عمرو قال: ياتي على الناس زمان يجتمعون ويصلون في المساجد وليس فيهم مؤمن (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت خیثمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا لوگ جمع ہوں گے اور مساجد میں نماز پڑھیں گے۔ اس حال میں کہ ان میں ایک بھی مومن نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32369، ترقيم محمد عوامة 30992)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32369 in Urdu