مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 30993 ترقیم الشثری: -- 32370
٣٢٣٧٠ - حدثنا يحيى بن آدم عن سفيان عن عاصم قال: قلنا لطلق بن حبيب: صف لنا التقوى، قال: التقوى عمل بطاعة الله، رجاء رحمة الله، على نور من الله، والتقوى ترك معصية الله مخافة (١) الله على نور من الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عقاب).
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت طلق بن حبیب رحمہ اللہ سے عرض کیا: آپ ہمیں تقویٰ کی تعریف بیان کر دیجئے۔ تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: تقویٰ نام ہے اللہ کی رضا مندی کے مطابق عمل کرنے کا، اللہ کی رحمت کی امید کرتے ہوئے۔ اللہ کی جانب سے نور بصیرت پر۔ اور تقویٰ نام ہے اللہ کی نافرمانی چھوڑنے کا، اللہ سے ڈرنے کا۔ اللہ کی جانب سے نور بصیرت پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32370، ترقيم محمد عوامة 30993)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32370 in Urdu