مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31004 ترقیم الشثری: -- 32382
٣٢٣٨٢ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الاعمش عن (سليمان) (٢) بن ميسرة والمغيرة بن شبل عن طارق بن شهاب الاحمسي عن (سلمان) (٣) قال: إن مثل الصلوات الخمس كمثل سهام الغنيمة؛ فمن (يضرب) (٤) فيها بخمسة خير ممن يضرب فيها باربعة، ومن يضرب فيها (باربعة) (٥) خير ممن يضرب فيها بثلاثة، ومن يضرب فيها بثلاثة خير ممن يضرب فيها بسهمين، ومن يضرب فيها بسهمين خير ممن يضرب فيها (بسهم) (٦) ، وما جعل الله من له سهم في الإسلام (كمن) (٧) لا سهم له (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا)
(٢) في [ب]: (سلمان).
(٣) في [و]: (سليمان).
(٤) في [أ، ب، ط]: (ضرب).
(٥) في [هـ]: (فأربعة)، وفي [و]: (بأربع).
(٦) في [و]: (بواحد).
(٧) في [ط]: (كن).
(٨) صحيح.
حضرت طارق بن شھاب الاحمسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بیشک پانچ نمازوں کی مثال غنیمت کے حصول کی سی ہے۔ پس جو شخص اس میں سے پانچ حصے لیتا ہے وہ بہتر ہے اس سے جو اس میں سے چار حصے لیتا ہے۔ اور جو شخص اس میں سے چار حصے لیتا ہے وہ بہتر ہے اس سے جو اس میں سے تین حصے لیتا ہے اور جو شخص اس میں سے تین حصے لیتا ہے وہ بہتر ہے اس سے جو اس میں سے دو حصے لیتا ہے اور جو شخص اس میں سے دو حصے لیتا ہے وہ بہتر ہے، اس سے جو ایک حصہ لیتا ہے۔ اور اللہ نہ بنائے اس شخص کو جس کا اسلام میں ایک حصہ ہو اس کی طرح جس کا کوئی حصہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32382، ترقيم محمد عوامة 31004)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32382 in Urdu