🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31005 ترقیم الشثری: -- 32383
٣٢٣٨٣ - [حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن علي بن مدرك عن ابي زرعة عن ابي هريرة قال: الإيمان (نور) (١) ، فمن زنا فارقه الإيمان، (فمق لام) (٢) نفسه و (راجع) (٣) راجعه الإيمان] (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (نزه).
(٢) في [ط]: (فمن لا).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (راجعه).
(٤) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٥) صحيح.

حضرت ابو زرعہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ایمان تو ایک نور ہے پس جو شخص زنا کرتا ہے تو ایمان اس سے جدا ہوجاتا ہے۔ پھر جو شخص اپنے نفس کو ملامت کرتا ہے اور اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے تو ایمان اس کے پاس واپس لوٹ آتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32383، ترقيم محمد عوامة 31005)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32383 in Urdu