مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31010 ترقیم الشثری: -- 32388
٣٢٣٨٨ - حدثنا ابو اسامة عن جرير بن حازم عن يعلى بن حكيم قال: (١) اكثر ظني انه قال عن سعيد بن جبير قال: (قال) (٢) ابن عمر: (إن) (٣) الحياء والإيمان قرنا جميعا فإذا رفع احدهما رفع الآخر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (إن).
(٢) سقطة من: [ك].
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) صحيح.
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: بیشک حیا اور ایمان دونوں کو ملا دیا گیا ہے۔ پس جب ان دونوں میں سے ایک اٹھتا ہے تو دوسرے کو بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32388، ترقيم محمد عوامة 31010)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32388 in Urdu