🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31011 ترقیم الشثری: -- 32389
٣٢٣٨٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن سلمة عن إبراهيم عن علقمة قال: قال وجل عند عبد الله: إني مؤمن، فقال: قل: إني في الجنة! ولكنا نؤمن بالله وملائكته وكتبه ورسله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس یوں کہا: یقینا میں مومن ہوں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یوں کہہ! یقینا میں اہل جنت میں سے ہوں؟! اور فرمایا لیکن ہم اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر، اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32389]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32389، ترقيم محمد عوامة 31011)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32389 in Urdu