مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31019 ترقیم الشثری: -- 32398
٣٢٣٩٨ - حدثنا ابو معاوية عن الشيباني قال: لقيت عبد الله بن (معقل) (١) فقلت له: إن اناسا من اهل الصلاح يعيبون علي ان اقول: انا مؤمن (٢) ، فقال عبد الله (ابن معقل) (٣) : لقد خبت وخسرت إن لم تكن مؤمنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، و]: (مغفل).
(٢) في [و]: زيادة (قال).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
حضرت شیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن معقل رحمہ اللہ سے ملاقات کی تو میں نے ان سے عرض کی: دین داروں میں سے کچھ لوگ عیب لگاتے ہیں میرے یوں کہنے پر: میں مومن ہوں۔ تو حضرت عبد اللہ بن معقل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تحقیق تم ناکام و نامراد ہو اگر تم مومن نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32398]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32398، ترقيم محمد عوامة 31019)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32398 in Urdu