مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31020 ترقیم الشثری: -- 32399
٣٢٣٩٩ - حدثنا وكيع عن (عمر) (١) بن منبه عن سوار بن شبيب قال: جاء رجل إلى ابن عمر فقال إن هاهنا قوما يشهدون علي بالكفر، فقال: الا تقول: لا إله إلا الله فتكذبهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (عمرو).
(٢) صحيح؛ عمر وسوار وثقهما ابن معين.
حضرت سوار بن شبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہو کر کہنے لگا: یہاں کچھ لوگ ہیں جو میرے خلاف کفر کی گواہی دیتے ہیں، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم یوں کیوں نہیں کہتے؛ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس طرح ان کی تکذیب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32399]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32399، ترقيم محمد عوامة 31020)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32399 in Urdu