🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31025 ترقیم الشثری: -- 32404
٣٢٤٠٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال اخبرنا بن ابي ذئب عن الزهري عن عامر بن سعد عن ابيه ان نفرا اتوا رسول الله ﷺ (فسالوه) (١) فاعطاهم إلا رجلا منهم، فقال سعد: يا رسول الله (٢) اعطيتهم وتركت فلانا، والله إني لاراه مؤمنا، فقال رسول الله ﷺ:"او مسلما" (فقال) (٣) سعد: والله إني لاراه مؤمنا فقال رسول الله ﷺ:"او مسلما" (فقال ذلك ثلاثا) (٤) فقال رسول الله ﷺ (٥) ذلك ثلاثا (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٢) في [ك]: زيادة ﷺ.
(٣) في [ك]: (قال).
(٤) زيادة من: [و].
(٥) سقط من: [ك].
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٤٧٨)، ومسلم (١٥٠).

حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک گروہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کو مال عطا کیا سوائے ان میں سے ایک آدمی کے، تو سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کو عطا کیا اور فلاں کو چھوڑ دیا۔ اللہ کی قسم! میں اسے مومن جانتا ہوں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یا مسلمان سمجھتے ہو؟۔ تو سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں اس کو مومن جانتا ہوں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یا مسلمان سمجھتے ہو؟ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ تین بار کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32404، ترقيم محمد عوامة 31025)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32404 in Urdu