مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31026 ترقیم الشثری: -- 32405
٣٢٤٠٥ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابي عثمان عن سلمان قال: (فيقال) (١) له: سل تعطه -يعني النبي ﷺ (فاشفع) (٢) تشفع وادع تجب، (قال) (٣) : (فيرفع) (٤) راسه فيقول:" (امتي) (٥) امتي" -مرتين او ثلاثا، (فقال) (٦) ⦗٤٠⦘ سلمان: (يشفع) (٧) في كل من في قلبه مثقال حبة حنطة من إيمان، او (قال) (٨) : مثقال شعيرة من إيمان او (قال) (٩) : مثقال حبة خردل من إيمان، (قال) (١٠) سلمان: (فذلكم) (١١) المقام المحمود (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [و]: (يقال)، وفي [جـ، ط، ك]: (قال).
(٢) في [و]: (اشفع).
(٣) زيادة في [و]: (قال).
(٤) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (فرفع).
(٥) في [و]: (رب).
(٦) في [و]: (قال).
(٧) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (يشفع)، وسقط من: [هـ، و].
(٨) زيادة في: [و].
(٩) زيادة في: [و].
(١٠) في [و]: (فقال).
(١١) في [هـ]: (فذلك).
(١٢) صحيح؛ أخرجه ابن أبي عاصم في السنة (٨١٣)، والطبراني (٦١١٧).
حضرت ابو عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ان کو کہا جائے گا: مانگو تمہیں عطا کیا جائے گا۔ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو۔ شفاعت کرو، تمہاری شفاعت قبول کی جائے گی۔ دعا کرو قبول کی جائے گی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سر اٹھائیں گے اور ارشاد فرمائیں گے دو یا تین مرتبہ! میرے رب! میری امت، میری امت! پھر حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت کریں گے ہر اس شخص کے بارے میں جس کے دل میں گندم کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو، یا فرمایا: کہ جو کے دانے کے برابر ایمان ہو، یا فرمایا: کہ رائی کے دانے کے برابر ایمان ہو۔ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ تمہارے لیے مقام محمود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32405، ترقيم محمد عوامة 31026)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32405 in Urdu